عید میلاد النبی

139 Downloads

فاطمی شیعوں نے امت میں پہلی بار عید میلاد النبی کا اجراء کیا – ساتھ ہی اہل سنت میں شاہ اربل نے بھی اس کو کرنا شروع کیا – مظفر الدين أبو سعيد كوكبري رشتے میں سلطان صلاح الدين ايوبي کے بہنوئي تھے عید میلاد النبی پر مسلمانوں میں ساتویں صدی ہجری سے اختلاف چلا آ رہا ہے کہ یہ مستحسن ہے یا بدعت ہے –

فہرست

پیش لفظ 3
خلفائے اربعہ سے منسوب اقوال 9
قرآن میں عید میلاد النبی کا ذکر ہے ؟ 14
ثُوَيْبَةُ کا قصہ 16
سلف کا غلو 18
عید میلاد النبی پر سوالات 20
علم ہیت اور پیر کا دن 27
پیدائش النبی پر نور نکلا 28

10 thoughts on “عید میلاد النبی

  1. aysha butt

    tareekh mn hai aap s.a.w ki pedaish pr kaha jata k wo year of elephent 570ce mn es waqie k 40din bad hoye lekin agr 570 se hissab lagae to 11hijri 623 tk Ap s.aw ki umer 62 years bnti hai lekin books mn 63 ai hai
    ya to phir waqia phle hoa ya phir Ap s.aw k bachpn mn hoa q k 569 se hisab lahaeinto 11 hikri mn umer 63 bars bnti hai
    ap kia kehty hai
    https://m.facebook.com/notes/ben-abrahamson/monday-12-or-17-rab%C4%AB-al-awwal-on-which-date-was-the-prophet-pbuh-born/1632817770077590
    es mn dekhein k 570 ya 571 mn 12 rabi ul awal monday ko nae prti…..
    ap kia kehty

    Reply
    1. Islamic-Belief Post author

      پیدائش نبی صلی اللہ علیہ وسلم عام الفیل میں ہوئی اس پر مورخین کا اجماع ہے اور وفات النبی پر عمر کا ذکر حدیث میں ہے

      ان سالوں کے درمیان النسی کا عمل موجود ہے جب مشرکین مکہ سال میں مہینہ کو بدلتے تھے اور یہ نبی کی زندگی میں ٥٠ سال تک ہوا ہے یعنی جب تک مکہ میں رہے اور حج بھی اس تاریخ میں ہوتا تھا جس کو مشرکین مکہ مقرر کریں

      Reply
      1. aysha butt]

        arab k maah aage peeche krne se kia murad hai
        kia aise k hurmat wala maah hota. or unhein larna hota to us k din kam kr k agla maah start kr lete

        Reply
        1. Islamic-Belief Post author

          alnasi ka zkr quran mai ha. mukhamal tahqeeq mai nay nahi ki keh kis trh kartay thay

          Reply
  2. aysha butt

    yani 570 ki hai or es waqie k bad hi hoi…. or yeh waqia 570 ka hai. mutlb hr ahle arb mahena aage peeche krte to saal bhar ka farq prta … yeh clarify kren

    Reply
    1. Islamic-Belief Post author

      pedaish kis saal ki hai malomm nahi. Amm fiel mai hoi ha yeh maloom ha.
      mahenay agay pechahay karna tamam arab mai qabol kiya jata tha

      Reply
  3. aysha butt

    aml ul feel ka nae malom k kis saal hoi.. google 570 bta raha. lekin google mn hi aap s.a.w k data mn 571 likha aa raha. mn ne suna tarekhi kutb mn 570 aya hai
    am ul feel se konsa masom murad hai…
    kia es wawia ki bunyad pr aam ul feel kha gya us saal ko jab yeh hoa … kia j abraha ki lashkr ki charai zilhaj mn thi yani hurmat k maheno mn ….. or es mn kai maah lage or phir lashkar loatne k 59 din bad Aap s.a.w paida hoye

    Reply
    1. Islamic-Belief Post author

      aam alfiel ka malaom ha keh is may pedaish hoi. Baqi mowarekheen ka ikhtelaf ha dates mai

      Reply
  4. بنت حوا

    حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مَرْحُومُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَبِي نَعَامَةَ السَّعْدِيِّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ خَرَجَ مُعَاوِيَةُ عَلَى حَلْقَةٍ فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ مَا أَجْلَسَكُمْ قَالُوا جَلَسْنَا نَذْكُرُ اللَّهَ قَالَ آللَّهِ مَا أَجْلَسَكُمْ إِلَّا ذَاكَ قَالُوا وَاللَّهِ مَا أَجْلَسَنَا إِلَّا ذَاكَ قَالَ أَمَا إِنِّي لَمْ أَسْتَحْلِفْكُمْ تُهْمَةً لَكُمْ وَمَا كَانَ أَحَدٌ بِمَنْزِلَتِي مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقَلَّ عَنْهُ حَدِيثًا مِنِّي وَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ عَلَى حَلْقَةٍ مِنْ أَصْحَابِهِ فَقَالَ مَا أَجْلَسَكُمْ قَالُوا جَلَسْنَا نَذْكُرُ اللَّهَ وَنَحْمَدُهُ عَلَى مَا هَدَانَا لِلْإِسْلَامِ وَمَنَّ بِهِ عَلَيْنَا قَالَ آللَّهِ مَا أَجْلَسَكُمْ إِلَّا ذَاكَ قَالُوا وَاللَّهِ مَا أَجْلَسَنَا إِلَّا ذَاكَ قَالَ أَمَا إِنِّي لَمْ أَسْتَحْلِفْكُمْ تُهْمَةً لَكُمْ وَلَكِنَّهُ أَتَانِي جِبْرِيلُ فَأَخْبَرَنِي أَنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يُبَاهِي بِكُمْ الْمَلَائِكَةَ

    حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہا : حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نکل کر مسجد میں ایک حلقے ( والوں ) کے پاس سے گزرے ، انہوں نے کہا : تمہیں کس چیز نے یہاں بٹھا رکھا ہے؟ انہوں نے کہا : ہم اللہ کا ذکر کرنے کے لیے بیٹھے ہیں ۔ انہوں نے کہا : کیا اللہ کو گواہ بنا کر کہتے ہو کہ تمہیں اس کے علاوہ اور کسی غرض نے نہیں بٹھایا؟ انہوں نے کہا : اللہ کی قسم! ہم اس کے علاوہ اور کسی وجہ سے نہیں بیٹھے ، انہوں نے کہا؛ دیکھو ، میں نے تم پر کسی تہمت کی وجہ سے قسم نہیں دی ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے میری حیثیت کا کوئی شخص ایسا نہیں جو حدیث بیان کرنے میں مجھ سے کم ہو ، ( اس کے باوجود اپنے یقینی علم کی بنا پر میں تمہارے سامنے یہ حدیث بیان کر رہا ہوں کہ ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نکل کر اپنے ساتھیوں کے ایک حلقے کے قریب تشریف لائے اور فرمایا : تم کس غرض سے بیٹھے ہو؟ انہوں نے کہا : ہم بیٹھے اللہ کا ذکر کر رہے ہیں اور اس بات پر اس کی حمد کر رہے ہیں کہ اس نے اسلام کی طرف ہماری رہنمائی کی ، اس کے ذریعے سے ہم پر احسان کیا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کیا تم اللہ کو گواہ بنا کر کہتے ہو کہ تم صرف اسی غرض سے بیٹھے ہو؟ انہوں نے کہا : اللہ کی قسم! ہم اس کے سوا اور کسی غرض سے نہیں بیٹھے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں نے تم پر کسی تہمت کی وجہ سے تمہیں قسم نہیں دی ، بلکہ میرے پاس جبریل  آئے اور مجھے بتایا کہ اللہ تعالیٰ تمہارے ذریعے سے فرشتوں کے سامنے فخر کا اظہار فرما رہا ہے ۔ مسلم 6857

    اس حدیث سے ثابت کیا جاتا ہے کہ صحابہ نے میلاد النبی منایا؟

    https://youtu.be/HjzJU9QscgE

    Reply
    1. Islamic-Belief Post author

      یہ حدیث کسی بھی وقت سے متعلق ہے لہذا اس کو عید میلاد پر محدود نہیں کیا جا سکتا

      Reply

Leave a Reply to Islamic-Belief Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *