4 thoughts on “قرانی فیصلے

  1. Abdullah

    السلام عليكم

    شیخ قرآنی فیصلے بک میں ہر بات بالکل قرآن وحدیث کے عین مطابق ہیں ؟

    Reply
    1. Islamic-Belief Post author

      کس بات پر اشکال ہے
      میری کتاب نہیں ہے

      Reply
  2. Mueez

    https://youtube.com/shorts/Tr4Hb4eTB1k?si=5VU18lejINQzxCDm

    اس وڈیو کلپ میں ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ عذاب کیلئے قبر ضروری نہیں ہے اپ کے علم میں ذاکر نائیک کا عقیدہ عذاب قبر کے متلعق درست ہے یا نہیں یعنی یہ عود روح کے قائل ہیں؟؟

    دوسرا سوال ہے یوٹیوب پر بنائے گئے چینل جس میں نہ دین کو بیچا جا رہا ہے نہ ہی کوئی فحش بات ہو مثلا انگلش سبجیکٹ کی کلاسز اپلوڈ کی گی ہو یا پھرکمپیوٹر کلاسز لی گی ہو یا کوکنگ چینل ہو مطلب جس میں کوئی غلط بات نہ ہوایسا چینل سے آنے والی کمائی حلال ہے جبکہ ہمیں پتہ ہے یوٹیوب اپ کو اپکی وڈیوز اپلوڈ کرنے کے پیسے نہیں سے رہا وہ اپ کی وڈیو میں اپنے ایڈ چلانے کے پیسے دیتا ہے زیادہ تر ایڈ فحش ہی ہوتے ہیں بے پردہ خواتین کے ایڈز ہوتے ہیں ان ایڈز کے بدلے یوٹیوب اپ کو پیسے دیتا ہے بعض علماء کے نزدیک اگر اپ چینل مونیٹائز نہیں کرتے پھر بھی کوئی ایڈ یوٹیوب لگا دیتا ہے اور اپ کے ویوز اور سبسکرائبر اتنے ہو جائے کہ ایک دن خودبخود پیسے اکاونٹ میں اپ کے جاتے ہیں تو ایسے پیسے انکے نزدیک حرام نہیں لیکن جائز بھی نہیں ایک گھٹیا کمائی کے زمرے میں اسکو لاتے ہیں یہ بھی وہ جس چینل کو مونیٹائز نہ کیا گیا ہو اگر مونیٹائز کیا تو وہ اس کمائی کے حرام ہونے میں ان علماء کو کوئی شک نہیں کیونکہ وہ کہتے ہیں اس میں فحش ایڈ ہنڈرڈ پرسنٹ آتے ہیں اور انہی کی بنیاد پر یوٹیوب چینل بنانے والے کو پیسے دیتا ہے۔اپ اس بارے میں کیا کہے گے ایک انسان کے پاس اسکلز ہیں وہ یوٹیوب پر ایمانداری سے یوز کرے اور مونیٹائز بھی چینل کو نہ کرے تو اس کمائی کو اپ ناجائز کہے گے؟؟؟

    Reply
    1. Islamic-Belief Post author

      میرے نزدیک اس میں قباحت نہیں
      مثلا ایک دکان کھلتی ہے بازار میں اس دکان میں کیا بے پردہ خواتین نہیں آتیں ؟ کیا دکان میں نامحرم سے کلام نہیں ہوتا ؟

      اس لئے اس قدر خود ساختہ پابندیاں عائد کرنے کی ضرورت نہیں ہے
      ———–

      zakir naik wahabi firqay kay hain. inhi ki qsm ki baaten kartay hain

      Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *