کتب ابو شہریار ٣

=====

بسم اللہ الرحمان الرحیم

ابو شہریار اس ویب سائٹ کے ایڈمنسٹریٹر کا قلمی نام ہے- مصنف مغرب کی ایک مقتدر یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی سند رکھتے ہیں اور ملکی و بیرون ملک یونیورسٹیز میں مدرس و پروفیسر کے مرتبہ پر ره چکے ہیں – اردو کے علاوہ بعض مغربی زبانوں سے واقف ہیں اور بچپن میں سعودی عرب میں رہنے کی وجہ سے عربی سے بھی واقف ہیں

ڈاکٹر عثمانی مرحوم کی کتب ابو شہریار صاحب کے نزدیک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں- جن میں صحیح عقیدہ چند صفحات میں سمجھایا گیا ہے -اللہ تعالی ، ڈاکٹر عثمانی کو جنت الفردوس میں مقام دے – مصنف ابو شہر یار ڈاکٹر عثمانی صاحب سے مل چکے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب کی ایک دعا کے نتیجے میں اس مقام پر پہنچے ہیں کہ دین کے حوالے سے کچھ لکھ سکیں

یہاں تمام ویب سائٹ کا مدعا صحیح عقائد کو جاننا ہے – اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس عمل کو قبول کرے امین

======================

جملہ حقوق محفوظ ہیں 

 

ائمہ و علماء 

امام ابو حنیفہ

137 Downloads

امام مالک بن انس

119 Downloads

امام احمد بن حنبل

124 Downloads

تاریخ 

تاریخ قبلتین جدید فارمٹ

44 Downloads

تاریخ قبلتین

internet archive

143 Downloads

خروج حسین

155 Downloads

کتاب الاصنام – بت پرستی

133 Downloads

کیا تم کو خوارج کی خبر پہنچی ؟

109 Downloads

قرون ثلاثہ کے مشہور ظاہری فرقے

199 Downloads

روایات ظہور مہدی  

179 Downloads

مباحث متعلقه خروج امام مہدی

163 Downloads

غزوہ   الْقُسْطَنْطِينِيَّةَ

152 Downloads

 سیرت اصحاب  و امہات المومنین 

ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا

112 Downloads

امیر المومنین ابو بکر رضی اللہ عنہ

116 Downloads

امیر المومنین عمر رضی اللہ عنہ

109 Downloads

امیر المومنین عثمان رضی اللہ عنہ

117 Downloads

امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ

119 Downloads

امیر المومنین معاویہ رضی اللہ عنہ

122 Downloads

مشاجرات صحابہ 

قرن اول کی جنگیں – مشاجرات

130 Downloads

عبادات 

نماز – کتاب الصلاة

135 Downloads

روزه – کتاب  الصوم

111 Downloads

قربانی-  کتاب النسک 

100 Downloads

حج و عمرہ پر کتاب

99 Downloads

خواتین کے سوالات

خمرہ و جلباب و حجاب کا حکم

241 Downloads

جمالیات 

اسلام اور صوتی جمالیات

121 Downloads