قرآن اور قرات عشرہ

قرآن کے حوالے سے ایک مسلم کو علم ہونا چاہیے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا إِنَّ الْقُرْآنَ أُنْزِلَ على سَبْعَةِ أَحْرُفٍ فاقرؤوا منه ما تَيَسَّرَ قرآن سات حروف پر نازل ہوا جیسا آسان ہو پڑھو صحیح البخاری اس کی تعبیر و تشریح کسی صحیح حدیث میں نہیں ہے لیکن احادیث میں … Continue reading قرآن اور قرات عشرہ